Sad Poetry in Urdu
People Often search for Sad poetry in Urdu text, sad poetry in Urdu 2 lines.
جن کے دل اچھے ہیں
ان کی قسمت خراب ہے
جو ہر لمحہ میرے ساتھ رہا ہے۔
وہ کوئی اور نہیں میرا سایہ ہے۔
سب کو خوش رکھنا
ہماری خوشی نے خودکشی کر لی
خاموشی میری سب سے گہری دوست ہے
جس نے کبھی میرا ساتھ نہیں چھوڑا۔
جو درد دل میں دبایا ہوا ہے
وہ آنسو بن کر بہہ جائے گا۔