15+ Short Urdu Quotes About Life And Love
میرے چہرے پہ ٹھہری
یہ ہنسی تم ہو
وہ میرے خیالوں میں نہیں
دعاؤں میں رہتا ہے
بھروسہ ایک رشتے کی
سب سے مہنگی شرط ہے
حسد ایک زہر ہے جسے انسان خود پیتا ہے
اور توقع دوسرے کے مرنے کی کرتا ہے
ان لوگوں سے محتاط رہو جوباتوں میں
مٹھاس اوردل میں زہر رکھتے ہیں
تیری قسم دے کر مجھے
لوگ اپنی بات منوا لیتے ہے
مجھ کو تو ضروری ہے ایسے
مچھلی کو پانی کی ضرورت ہو جیسے
اگر حصہ ہوں تیرا
تو محسوس کر تکلیف میری
اک تبسم ہزار شکوؤں کا
کتنا پیارا جواب ہوتا ہے
اب میں خود کو بھی کم میسر ہوں
اپنی قلت کا سامنا ہے مجھے
صُورتاً کچھ بجھے بجھے چہرے
سیرتاً آفتاب ہوتے ہیں
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ
اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں
آپ کا ایک لفظ زخم بھی لگا سکتا ہے
اورمرہم بھی بن سکتا ہے ،اختیار آپ کے پاس ہے
زندگی کا ہر لمحہ قیمتی ہے،
اسے محبت اور خوشی سے سنواریں۔
محبت وہ ہے جو لفظوں کے بغیر بھی،
دل میں سمجھی جا سکے۔
“کچھ باتیں الفاظ میں نہیں سمائی جاتیں،
بس دل سے محسوس کی جاتی ہیں۔”
“محبت میں وقتی دوریاں،
رشتے کی گہرائی کو اور مضبوط کر دیتی ہیں۔”
Kitna time pagah quotes bananay mein kaha se bnatay Jo quotes aur impression kitnay agaye
Hey, I take these quotes from different websites and books.
Thanks.